11 اگست 2015 - 10:29
اب یمنی فورسز کی باری: کئی سعودی دہشتگرد فوجی ہلاک

یمنی فورسز اور قبائل کے حملے میں سعودی عرب کے سرحدی علاقہ نجران میں کئی درجن سعودی رعب کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل کے حملے میں سعودی عرب کے سرحدی علاقہ نجران میں کئی درجن سعودی رعب کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

یمنی فورسز نے نجران شہر کے قوۃ نجران علاقہ میں توپخانہ اور راکٹوں سے حملے کرکے کئی درجن سعودی فوجویں کو ہلاک کردیا ہے۔ ادھر عدن میں یمنی فورسز اور سعودی رعب سے وابستہ دہشت گردوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169